25 جنوری 2020 - 20:35
سنگاپور میں شہید قاسم سلیمانی کے ایصال ثواب کے لیے گائے کی قربانی

سنگاپور میں شہید قاسم سلیمانی کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دو گائے کی قربانی دی گئی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ کے مطابق، امریکی جرائم پیشہ حکومت کے حکم سے قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں امریکی دھشتگردانہ اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی گئی۔

اسی سلسلے میں سنگاپور میں بھی ، لوگوں کے ایک گروپ نے دو گائے قربان کرکے ان کا ثواب شہدائے مزاحمت کے ساتھ ساتھ قاسم سلیمانی کی روح کو ایصال کیا۔ اور شہدائے مزاحمت سے اپنی محبت اور الفت کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲